Hizbuallah

HizbuALLAH

By Fatima Laghari

This Novel is based on the Secret Service, Mission Based, Jasoosi Based, Action, Thriller, Comedy, Murder, Past Mystery, Family Mystery, A group of Secret Team, Bold And Brave Characters, Based on 5 boys and 2 Girls, Bason On the love of Ocean, Love Triangel, Fight for Islam, Fight for Muslims, A Islamic story, Full of suspense Mysteries Puzzle, a beautiful story of Siblings and a great example of Friendship

HizbuALLAH

ALL RIGHTS RESERVED FOR NOVELS KI DUNIYA 

Don’t post ANYWHERE

حزب“ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ”جماعت“ یا ”گروہ“ کے ہیں۔ حزب اللہ سے مراد ہے ”اللہ کی جماعت“۔ قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے، ”اور جو بھی اللہ کو اس کے رسول ﷺ کو اور ایمان والوں کو اپنا پکا دوست بنائے گا تو جان لو کہ اللہ کی جماعت ہی غالب رہنے والی ہے۔
حزب اللہ بنیادی طور پر الجھی ہوئی مگر سلجھی ہوئی کہانی ہے۔ اس کے کردار آپ کی اور میری طرح عام ہیں۔ ہر ایک کی منفرد شخصیت اور منفرد کہانی ہے۔ کہانی ان بحری قزاقوں کے متعلق ہے جنہوں نے شرافت کا لبادہ اوڑھ کر بحر سے نکل کر اپنے قدم بَر میں جمائے ہیں۔ ان کے ہاتھوں پر کئی معصوموں کا خون ہے۔ ایسے میں حزب اللہ کو ان قزاقوں کے چہرے سے وہ نقاب اتارنے کے لیے بھیجا جاتا ہے جو دنیا کو دھوکے میں ڈالے ہوئے ہے۔
یہ کہانی چار ابواب پر مشتمل ہے۔ عموماََ پوری کہانی میں شروع سے آخر تک ایک یا دو مرکزی کردار ہوتے ہیں مگر حزب اللہ کے ہر باب کا مرکزی کردار مختلف ہے۔ جیسے پہلے باب کا نام بِحر و بَر ہے جس کا آغاز امیر المُسلمین یُوسف بِن تاشفین کے ذکر سے ہوتا ہے اور اس میں مرکزی کردار جندل کا ہے جو سمندروں کا عاشق ہے۔ دوسرے باب کا آغاز طارق بِن زیاد کے ذکر سے ہوتا جس میں مرکزی کردار پہلے زیاد تاشفین اور پھر خیام حنفی ہے۔ ایک ناکام شاعر اور دوسرا آئینہ ساز۔

حزبُ اللہ تاریخ میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے بہترین ہے۔ دوسرے باب میں اندلس کی تمام تاریخ کو بیان کیا گیا ہے جس کا نام ”فِردوسُ المفقود“ ہے۔ یعنی

The lost paradise.

اندلس کے عروج و زوال پر نگاہ ڈالیں تو بلاشبہ یہ نام اندلس کے لیے بہترین ہے۔
حزب اللہ میں ”ازابیلا“ نامی ایک لڑکی کا کردار بھی ہے جس کو خدا پر یقین ہے مگر اس کا کوئی خدا نہیں یعنی وہ چاہ کر بھی کسی مذہب کا حصہ نہیں بن پارہی۔ وہ لڑکی مذہب کی جنگ لڑرہی ہے۔ یہ جنگ ذرا مختلف سی ہے جس میں سائنس اور مذہب پر مناظرے نہیں ہوتے پر مذہب کا ہونا کیوں ضروری ہے اور دنیا کے تمام مذاہب میں سے کون سا مذہب سچا ہے اسی حقیقت کو تلاش کرنے کی جستجو ہے۔

کہانی کا اختتام بلاشبہ ٹریجک ہے۔ بلامبالغہ یہ کہانی کا اختتام ہی ہے جو تمام کہانی کی جان ہے۔ یہ اختتام آپ کو دنگ کرنے والا ہے مبہوت اور دنگ
کہانی تجسس سے بھرپور ہے۔ تھرلر ہے اور بہت زیادہ رازوں سے بھری ہوئی۔۔ہر کردار کو آپ کو خود سمجھنا ہے، یہاں تک کہ کہانی کو بھی۔ امیدہے کہ ” حزب اللہ” نامی تنظیم کے ساتھ آپ کا یہ سفر بہت اچھا گزرے گا۔

Total Pages : 1577

This novel was published on our page/group/website.

We are supporting new or old writers to show his/her talent we are giving them a new platform to show their writing power we are promoting writers on FB/Instagram and google and helping them to write and giving them a suggestion about online writing. 

You can find here a complete pdf novel. With very beautiful stories. We always wanted to provide you with very unique or Exciting stories.

 So, you came to the right place for novels according to your mood. 

Download this Interesting novel and share your reviews in the comment section.

How to download this novel:- click the red words you can see on this page, wait for 5 seconds don’t allow any applicant in your device just do deny and skip the ad, then the next page is open click on blue words, then download the novel from the click on the green box.

 THANK U

CLICK ON BELOW THE WORDS

ناول کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لال الفاظ پر کلک کریں ۔۔

👉Download Link

👉DIRECT LINK

We hope novelskidunya, novelskiduniya readers even more Readers will like this beautiful novel “HizbuALLAH 

 and must give their feedback.

  • Likewise, You can follow our Facebook page novelskiduniya.
  • And You can also follow novelskidunya on Instagram
  • Fatima Laghari’s novel list is listed below.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *