sahara kon banta he by Areesh

Sahara Kon Banta He?

By Tanzeel Ur Rehman Areesh

Sahara kon Banta he? by Tanzeel ur Rehman Areesh this story based on … Reforming and Islamic, Love of Pakistan, History of Islam, Life of Companions, Sufism, Action Thrill and Suspense…
It is a novel to say, but, it reveals facts 95% about our world that people do not know yet. Islam is a complete code of life but how this novel will tell you. 
The Holy Prophet (saws) is the guide and guide until the Day of Judgment and guides us even in today’s modern age, but how?
 This novel will tell you.
SuspensereformIslamscience fictionespionagehumour, a glimpse of the future in the light of hadiths, a journey from the past to the future, and encouraging and motivating novel, full of interesting information, a beautiful combination of all these features. A novel that you won’t be able to read and you’ll be forced to think about the world we live in, the real-life was in Jenny’s way.
The story of a young man who wanted to be a saint and a child who did not want to be supported.
and the story of a man who had many faces.
The story of a girl who wanted to do something in every field.
Life of heroes and heroines.
A journey from the past to the present and even a glimpse of the future in the light of the prophecies of Muhammad (peace be upon him)
The story of a man who had many faces

An untouched novel and masterpiece that touches every aspect of life for the sake of humanity and the life of a person.

Sahara Kon Banta He? 

By Tanzeel Ur Rehman Areesh

 

👉 DOWNLOAD LINK 

👉DIRECT LINK

👉Download link(Google Drive)

This novel was published on our page/group/website.

ایک گڈ نیوز ناولز لوورز کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے 🥳

🤩جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں ناولز کی دنیا ٹیم نے ہمیشہ محنت اور لگن پہ یقین رکھتے ہر نیا سفر شروع کیا اور منزل تک پہنچنے کے لیے غیر معیاری اور چیپ فیم کی بجائے معیاری مواد ناولز لوورز کو با آسانی فراہم کرنے کی کوشش کی اسی سفر میں ناولز کی دنیا کے آفیشل رائٹر اور آپ سب کے دلعزیز لکھاری جو آتے ہی چھا گئے اور کسی تعارف کے محتاج نہیں بہترین مصنف “تنزیل الرحمن عریش “کا لکھا شاہکار سہارا کون بنتا اب وہ کتابی شکل میں پیش خدمت کر رہے ہیں آن لائن ناولز کے گروپس میں شاید یہ واحد گروپ ہے جس کا سفر آن لائن سے اب حقیقی معنوں میں رئیل لائف میں وجود میں آ رہا ہے یہ ابتداء ہے جو کہ سر تنزیل الرحمن عریش سے شروع ہوئی اور ہمیشہ جاری رہیں گی انشاءاللہ اور اس کتاب کو بہت ہی کم ریٹ میں بھی فراہم کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ ہم جانتے ہیں زیادہ لوگ سٹوڈنٹس ہوتے ہیں اور وہ مہنگی کتاب خرید نہیں پاتے اس سے کم قیمت شائد ممکن ہی نہیں
فیس بک دنیا کا بہترین شاہکار سہارا کون بنتا ہے اب کتابی شکل میں وہ بھی صرف 600روہے میں آپ سب کو میں ضرور کہنا پسند کروں گی یہ ناول ضرور پڑھے
لو سٹوری اور عام ناول تو شائد ہر شخص ہی لکھ سکتا ہے لیکن ایک منفرد اور شاندار لکھنے والے بہت کم ہے خاص کر ان لائن لکھاریوں میں جیسے کہ تنزیل الرحمن عریش کا شاہکار سہارا کوں بنتا ہے جو مبنی ہے اسلام، قرآن، سائنس، جنرل نالج، تھرل، سسپنس، ایکشن، مزاح، اس ایک ناول اور بہت ہی بہترین اور رہنمائی کرنے کے ساتھ زندگی میں بہترین سبق دی ے والا شاہکار” سہارا کون بنتا ہے؟” میں یہ سب کچھ ملے گا۔ نئے جہانوں سے روشناس کرواتی، ماضی سے مستقبل تک کی تصویر دکھاتی ایک منفرد تحریر۔۔۔
آج سے ہی ان شاءاللہ آپ بکنگ کروا سکتے ہیں۔
600یعنی بہت ہی کم قیمت میں
ناول کی اصل قیمت 800 روپے ہے لیکن جو ابھی ایڈوانس بکنگ کروائیں گے ان کے لیے 25 فی صد ڈسکاؤنٹ کی یہ آفر محدود مدت کے لیے ہیں 600 روپے قیمت ادا کرنی ہو گی۔ یاد رکھیں یہ آفر صرف 2 مارچ 2021 کے لیے ہے۔
اس کے بعد قیمت 800 روپے ہو گی 600 میں ناول لینے والوں کے لیے گڈ نیوز ہے کہ اس قیمت میں تمام تر ڈیلیوری چارجز بھی شامل ہیں۔ صرف پارسل کا ریٹ آپ نیٹ سے چیک کر سکتے ہیں کہ وہ کتنا ہے۔ اس کے بعد آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ انتہائی مناسب قیمت رکھی گئی ہے۔
طریقہ کار یہ ہے:۔
03400366617 اس نمبر پر تنزیل الرحمن کے نام سے ایزی پیسہ اکاؤنٹ ہے۔ 03219578268 اس نمبر پر جاز کیش اکاؤنٹ ہے۔ ان میں سے کسی ایک پر آپ نے پیسے بھیجنے ہوں گے۔ پیسے بھیجنے کے بعد جو میسج کمپنی والوں کی طرف سے آتا ہے اس کا سکرین شاٹ یا اس کی تصویر بنا کر اسی نمبر 03400366617 پر واٹس اپ کر دیں، ساتھ ہی اپنا ایڈریس اور فون نمبر لکھ دیں، جس ایڈریس پر آپ نے بک منگوانی ہے۔
اگر کوئی کسی اور ذریعے سے قیمت ادا کر کے بکنگ کروانا چاہے وہ واٹس اپ یا انباکس میں رابطہ کر لیں۔
آپ کی بکنگ ہو جائے گی اور ان شاءاللہ، تین ہفتوں تک ناول آپ تک پہنچ جائے گا۔
یاد رہے 600 روپے قیمت، تمام ڈیلیوری کے اخراجات کے ساتھ، ایک محدود مدت کے لیے ہے۔
یقیناً یہ ناول، آپ کی کلیکشن میں ایک خوبصورت اضافہ ہو گا، کسی کو دینے کے لیے بہترین گفٹ، اور ان شاءاللہ جو پڑھے گا، اسے فائدہ ہو گا۔
اگر آپ ایزی پیسہ یا جاز کیش نہیں کر سکتے تو آپ بعد میں آڈر کر دیجیے گا، اور کیش آن ڈیلیوری دے دیجیے گا لیکن اس وقت ڈسکاؤنٹ نہیں ہو گا۔
جو ریڈرز پڑھ چکے ہیں وہ کمنٹ میں اس ناول کے متعلق اپنی اپنی رائے دے دیں۔ تاکہ کمنٹس پڑھنے والوں کو اندازہ ہو سکے، یہ کیسا ناول ہے؟
اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، آمین ثم آمین..

(اسلام، قرآن، سائنس، جنرل نالج، تھرل، سسپنس، ایکشن، مزاح، اس ایک ناول سہارا کون بنتا ہے؟ میں یہ سب کچھ ملے گا۔ نئے جہانوں سے روشناس کرواتی، ماضی سے مستقبل تک کی تصویر دکھاتی ایک منفرد تحریر۔۔
سہارا کون بنتا ہے؟ کی 25 فی صد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ بکنگ جاری ہے

We hope novelskidunya even more Readers will like this beautiful novel Sahara kon Banta he Urdu Novel, and also give their feedback.

  • Likewise, You can also follow our Facebook
  • You can also follow novelskidunya on Instagram

Tanzeel ur Rehman Areesh novels list is listed below.

3 thoughts on “Sahara Kon Banta He?  By Tanzeel Ur Rehman Areesh”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *